اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 359پوائنٹ کمی کے ساتھ 74ہزار 306پوائنٹ تک آ گیا۔
بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں سے 359 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 100 انڈیکس 74ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 100 انڈیکس 74306ہزارکی سطح پر پہنچ گیا ہے۔