پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس188 پوائنٹ بڑھ کر 74 ہزار 404پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

image

اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 188پوائنٹ اضافے کے ساتھ 74ہزار 404پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 185سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 74404پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.