اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا ۔ جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس940سے زائد پوائنٹس کم ہوکر72922پوائنٹس پر آگیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.