حمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل “فرار” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

image

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):اداکارحمزہ علی عباسی اور سجل علی نئی ڈرامہ سیریل “فرار” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس ڈرامہ کو گرین انٹرٹینمٹ میں نشر کیا جائے گا جس کی ہدایت کاری سید وجاہت حسین کریں گے ۔

اس ڈرامے کی کہانی رائٹر مصطفی آفریدی نے تحریر کی ہے ۔ ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.