اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بڑی خبر

image

اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی، پی آئی اے نے بڑے شہر میں ہفتہ وار پروازوں کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ بحال کردیا۔

ترجمان نے بتایا کہ 7ماہ کے بعد پہلی پرواز کراچی اورفیصل آبادکے درمیان آپریٹ کی گئی، دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرےگی۔ پہلی پروازسے170مسافرروانہ ہوئے، پروازوں سے فیصل آباد سے براستہ کراچی بیرون ملک سفر کرنیوالوں کو سہولت میسر آئے گی۔

فیصل آبادایئرپورٹ پرپروازروانگی کے وقت کیک کاٹا گیا اور مسافروں کو پھول پیش کئے گئے۔

ترجمان کے مطابق مسافروں کو پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر شاہد حسین، اسٹیشن مینیجر محمد عرفان، سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف حکام نے رخص


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.