یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13جون سے امریکا میں شروع ہوگا

image

کیلیفورینا۔10جون (اے پی پی):امریکی گالف ایسوسی ایشن (یو ایس جی اے ) کے زیر اہتمام یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 124 واں ایڈیشن 13جون سے امریکا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔یہ ایک 72 ہولز پر کھیلے جانے والا ٹورنامنٹ ہے جو پائن ہرسٹ شمالی کیرولینا میں 13-16 جون تک شیڈول ہے۔

ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پی جی اے ایونٹ میں امریکی گالفر ونڈھم کلارک اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔13جون سے شروع ہونے والا یہ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.