آئندہ مالی سال 25۔2024 کے دوران پاور ڈویژن کے جاری و نئے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 267,952.773ملین روپے کے فنڈز مختص

image

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی )کے تحت آئندہ مالی سال 25۔2024 کے دوران پاور ڈویژن کے جاری و نئے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 267,952.773ملین روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں ۔

ان منصوبوں پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 1,197,076.703ملین روپے ہے جبکہ 30جون2024تک منصوبوں پر454,980.380 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے ۔آئندہ مالی سال 25۔2024 کے دوران پاور ڈویژن کے نئے منصوبوں کے لیے131,161.301ملین روپے مختص کیے گئے ہیں ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.