عائزہ خان کے خفیہ راز منظر عام پر آگئے

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور فنکارہ عائزہ خان نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کے فین پیج سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے شوبز کیریئر کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ویڈیو میں عائزہ خان کے مختلف ڈراموں سے ان کے کردار کی جھلکیاں موجود ہیں اور اسے اداکارہ نے بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

عائزہ خان نے ویڈیو کے ساتھ ایک کیپشن دیا اور لکھا ’محنت، محنت اور محنت الحمدللہ‘۔

واضح رہے کہ عائزہ خان نے 2009 کے ڈرامہ سیریئل ’تم جو ملے‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.