سعودی ولی عہد سے کینیڈین وزیراعظم کا رابطہ ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال

image

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو پائیدار بنانے اور آگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی

عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور ان کے اثرات اور عالمی امن کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.