مردان ، نوجوان نے باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

image

مردان میں بیٹے نے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خورہ بانڈہ دربو کلی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فائرنگ سے والد اور دو بھائی جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی، فائرنگ کرنے والے بیٹے نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

اٹک ، ایلیٹ فورس کے اہلکار نے 2 وکیل قتل کر دیئے

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.