برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو کمی

image

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 13 روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 13روپے کی کمی سےنئی قیمت396 روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8 روپے کمی سے263 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک قیمت 7380روپے مقرر کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.