سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز

image

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔

سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی سے شروع ہوگا۔

علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگا۔

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.