پیٹرول ایک بار پھر سستا ہونے کا امکان۔۔ فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے کم ہوسکتے ہیں؟

image

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت بھی 12 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے، جبکہ مٹی کے تیل میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

مزید یہ کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

آخری قیمت کا تعین 12 سے 14 ستمبر تک عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے بعد کیا جائے گا۔ تاہم، ٹیکس میں ممکنہ اضافہ بھی قیمتوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.