انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں تین ریزروکھلاڑیوں کو شامل کرنے کا امکان

image

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کے اعلان پر قومی سلیکشن کمیٹی نے یوٹرن لے لیا۔

قومی سلیکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر تنقید کا پریشر برداشت نہ کرسکی,سلیکشن کمیٹی کا مشاورت کے بعد تین ریزروکھلاڑیوں کو شامل کرنےکا امکان ہے،کامران غلام کو باہر کرنے پر سلیکشن کمیٹی پر کافی تنقید ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کامران غلام ،زاہد محمود اورمحمد علی کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کئے جانے کا امکان ہے،ٹیم مینجمنٹ دوسرے یا تیسرے ٹیسٹ میں ریزرو کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو چانس دے سکتی ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریزرو کھلاڑی چیمپئنز کپ کھیلتے رہیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.