چھ ملین ڈالرز کا مالک دنیا کا امیر ترین کمسن اداکار

image

اس وقت دنیا کے امیر ترین چائلڈ ایکٹر (کم عمر اداکار) کے پاس بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں سے زیادہ دولت ہے جبکہ یہ بچہ صرف اپنے شو کا اسٹار بھی ہے۔

اس چائلڈ اداکار نے یہ سب کچھ اپنے ٹین ایجر بننے سے قبل حاصل کیا۔ آئن آرمیٹیج کی اس وقت عمر 16 برس ہے اس امریکی لڑکے کے پاس حیران کن 6 ملین ڈالرز ہے۔

اس نے چھ برس کی عمر میں یوٹیوب پر شہرت حاصل کی اور 9 برس کی عمر میں وہ پرائم ٹائم ٹیلیون شو کرنے لگا۔

اس کی سٹکوم ینگ شیلڈن میں ٹائٹل رول اسکے شہرت کی وجہ بنی اور 2024 میں یہ دنیا کا سب سے کم عمر امیر ترین اداکار ہے۔

سلیبریٹی نیٹ ورتھ ڈاٹ کام کے مطابق آئن آرمیٹیج دوسرے امیر چائلڈ اسٹارز جن میں آوبرے اینڈریسن ایمنز اور کینیڈین اداکار جیکب ٹریمبلے شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.