اسلام آباد، سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کا پبلک نوٹس جاری کردیا۔
پنجاب: سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم
سی ایس ایس 15 فروری 2025 شے شروع ہوگا، امتحان کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ افراد ایف پی ایس سی آفیشل ویب سائب سے رجوع کرسکتے ہیں۔