عمران خان کی رہائی کب ہوگی؟ منظور وسان کی پیشگوئی

image

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔

ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔ منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ دیا۔

رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہے خاموشی اختیارکریں، دھرنوں سےگریز کریں اورپارٹی مضبوط کرنےکی کوشش کریں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.