امریکا نے جن چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں ان میں نیشنل ڈیویلپمنٹ کمپلیکس، اختر اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ، فیلیئٹس انٹرنیشنل اور راک سائیڈ انٹرپرائز شامل ہیں۔
- امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے والے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
- روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ماسکو سے ازبک شہری گرفتار
- چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ ایڈوائزری دائرہ اختیار میں عدالت کسی سابقہ فیصلے کو ختم نہیں کر سکتی
- سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں نے کہا گیا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کے خدوخال اور ٹائم لائن کا فیصلہ وہ خود کریں گے
امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ معاونت پر این ڈی سی سمیت چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں