بی پی ایل میں شاہین کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

image

قومی کرکٹر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون بریشال کی نمائندگی کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جس کیلئے شاہین شاہ آفریدی نےبی پی ایل کی ٹیم 'فارچون بریشال' سے معاہدہ کرلیا ہے۔

فارچون بریشال کی انتظامیہ نے ٹیم میں شاہین کی شرکت پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاہین آفریدی بی پی ایل میں کھیلنےکیلئےتیارہیں اور ہم انہیں ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقا کےخلاف پاکستان ٹیسٹ اسکواڈکاحصہ نہیں ہیں۔


News Source   News Source Text

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts