ایکس پر ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال سے متعلق ایلون مسک کا اہم بیان

image

ایلون مسک نے ایکس پر ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال سے متعلق ایک مرتبہ پھر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے ایکس صارف نے پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال کو فرسودہ، غیر ضروری قرار دیا ہے۔

صارف نے جواب کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جب پوچھا کہ ’آیا اسے ہیش ٹیگز استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، ہیش ٹیگز ’آب میرین پر اسکرین ڈور‘ اور ’ایک ٹکٹ ٹو کہیں نہیں‘ تشبیہ دے کر ردعمل کا اظہار کیا۔

ایلون مسک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’براہ کرم ہیش ٹیگز کا استعمال بند کریں، سسٹم کو اب ان کی ضرورت نہیں ہے اور وہ بدصورت نظر آتے ہیں۔

 ایکس پر ہیش ٹیگ کے استعمال سے منع کرنے پر لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

متعدد صارفین نے مسک کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور کہا کہ ایکس پر ہیش ٹیگز کے استعمال غیرضروری ہے اور اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

صارفین کہتے ہیں ہیش ٹیگز کو ٹائپ کرنے میں کیوں وقت ضائع کریں جب سسٹم پہلے ہی جانتا ہے کہ آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟


News Source   News Source Text

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts