آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 622 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
سونا 2 ہزار روپےمزید سستا،فی تولہ2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا