‎شیاؤمی کا نیا اسمارٹ فون متعارف، قیمت سمیت تمام تفصیلات جاری

image

معروف اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز ریلیز کر دی۔‎

جدید سپیسی فیکیشنز سے آراستہ یہ فون شیاؤمی کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔

شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G، Redmi Note 14 Pro اور Redmi Note 14 سریز لانچ کردی۔

موبائل میں ہائی ریزولوشن AI کیمرہ سسٹم، آل اسٹار پائیداری اپ گریڈ کے ساتھ موجود ہے۔‏ Redmi Note 14 سیریز کے مرکز میں موجود کیمرہ سسٹم فلیگ شپ فوٹوگرافی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

رواں سال کسی بھی موبائل کمپنی کا لانچ ہونے والا پہلا موبائل فون ہے۔‏Redmi Note 14 ویریئنٹس، 8+128 GB اور 8+256 GB میں دستیاب ہے جن کی قیمتیں 53,999 اور 57,999 ہیں۔

Redmi Note 14 Pro 2 ویریئنٹس، 8+256 GB اور 12+512 GB کی قیمتیں 79,999 اور 94,999 ہیں۔‏Redmi Note 14 Pro + 5G 12+512GBکی قیمت 144,999 ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.