اسرائیل کے وزیر اعظم بینامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اس وقت تک مؤخر کر دی گئی ہے جب تک حماس یرغمالیوں کی فہرست جاری نہیں کر دیتی۔
- اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک مؤخر کر دی
- جنگ بندی کے معاہدےکے مطابقیرغمالیوں کے نام کم از کم 24 گھنٹے پہلے فراہم کیے جانے تھے، حماس کا کہنا ہے کہ یہ تاخیر 'تکنیکی وجوہات' کی وجہ سے ہوئی ہے۔
- کراچی کے علاقے لیاری سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ پولیس پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرے۔
- مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔
- اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک مؤخر کر دی