فلم ’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی ہیروئن سالوں بعد میڈیا کے سامنے آگئیں

image

بالی وڈ کی 44 سالہ اداکارہ گریسی سنگھ سالوں بعد میڈیا کے سامنے آگئیں۔

اداکارہ گریسی سنگھ نے عامر خان کی معروف فلم ’لگان‘ اور سنجے دت کی ’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘ میں مرکزی کردار اداکیا اور ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا۔

اداکارہ ان کامیاب فلموں کے بعد پھر کسی بڑی فلم میں نہیں نظر آئیں لیکن 2021 میں ایک ٹی وی ڈرامے میں کام کیا تھا۔

سپرہٹ فلم لگان کی ہیروئن نے بالی وڈ سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟

اب سالوں بعد گریسی سنگھ میڈیا کے سامنے آگئیں۔

گریسی سنگھ نے لگان کے ہدایت کار اشوتوش گواریکر کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی جہاں عامر خان سمیت فلم کے دیگر اداکار بھی شریک ہوئے۔فلم ’لگان‘ اور ’ منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی ہیروئن سالوں بعد میڈیا کے سامنے آگئیں


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.