لاہور، درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار

image

لاہور، پنجاب پولیس کو درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب 7 اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلئے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم مجرمان سمیت شارجہ سے پاکستان روانہ ہوگئی، آج رات لاہور ایئرپورٹ پہنچے گی۔

ہم دہشتگردی کے خلاف نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں، وزیر دفاع

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ رواں سال بیرون ممالک سے گرفتارسنگین واداتوں میں مطلوب اور اشتہاریوں کی تعداد 16 ہوگئی۔

پنجاب پولیس نے انٹرپول سے اشتہاری اورخطرناک مطلوب مجرمان کا ریڈ نوٹس جاری کروایا تھا۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.