اسلام آباد انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ زیرِ تعمیر مدرسے کی دیواریں منہدم کر دی ہیں۔ تاہم لال مسجد کے منتظم مولانا عبدالعزیز کا دعویٰ ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے اہلکار یہ کام کرنے سے گھبراتے تھے اور دیواریں انھوں نے خود گرائی ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے دوران امریکی فوج پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر حکومتِ پاکستان کا 'خصوصی' شکریہ ادا کیا ہے
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران ہونے والی بدمزگی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔
- زیلنسکی کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مضبوط قیادت میں کام کرنے پر آمادہ ہیں۔
- جسٹن ٹروڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف کے فیصلے کو 'بیوقوفانہ اقدام' قرار دے دیا۔
- صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاؤنی کے علاقے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ 32 افراد زخمی ہیں۔
- کینیڈا ، چین اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق ہو گیا ہے لیکن امریکی صدر اب مزید اشیا اور ممالک ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے زیرِ تعمیر جامعہ حفصہ کی دیواریں گرا دیں