اسلام آباد انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ زیرِ تعمیر مدرسے کی دیواریں منہدم کر دی ہیں جبکہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے امّ حسان اور دیگر ملزمان کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
- اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جامعہ حفضہ کا کچھ حصہ گرائے جانےکے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت بعداز گرفتاری پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے دوران امریکی فوج پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر حکومتِ پاکستان کا 'خصوصی' شکریہ ادا کیا ہے
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران ہونے والی بدمزگی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔
- زیلنسکی کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مضبوط قیادت میں کام کرنے پر آمادہ ہیں۔
- جسٹن ٹروڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف کے فیصلے کو 'بیوقوفانہ اقدام' قرار دے دیا۔
- صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاؤنی کے علاقے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ 32 افراد زخمی ہیں۔
- کینیڈا ، چین اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق ہو گیا ہے لیکن امریکی صدر اب مزید اشیا اور ممالک ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
جامعہ حفضہ کا کچھ حصہ گرانے کے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کی ضمانت پر رہائی