پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہری ملوث تھے اور اس حملے کی ہدایات افغانستان میں موجود شدت پسند گروہ نے دیں۔
- پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔
- اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جامعہ حفصہ کا کچھ حصہ گرائے جانےکے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت بعداز گرفتاری پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے دوران امریکی فوج پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر حکومتِ پاکستان کا 'خصوصی' شکریہ ادا کیا ہے
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران ہونے والی بدمزگی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔
- زیلنسکی کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مضبوط قیادت میں کام کرنے پر آمادہ ہیں۔
- جسٹن ٹروڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف کے فیصلے کو 'بیوقوفانہ اقدام' قرار دے دیا۔
- صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چھاؤنی کے علاقے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ 32 افراد زخمی ہیں۔
- کینیڈا ، چین اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق ہو گیا ہے لیکن امریکی صدر اب مزید اشیا اور ممالک ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
بنوں حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی واضح تصدیق ہوئی ہے: پاکستانی فوج