امریکہ کے ساتھ ’کسی بھی قسم کی جنگ‘ کے لیے تیار ہیں: چین

چین کے سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سرکاری بیان میں لکھا ہے کہ ’اگر جنگ وہی ہے جو امریکہ چاہتا ہے، چاہے وہ محصولات یا تجارتی جنگ ہو یا کسی اور قسم کی جنگ، تو ہم آخر تک لڑنے کے لیے تیار ہیں۔‘ یاد رہے کہ چین کی جانب سے ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے اب تک یہ سب سے سخت بیان کہا جا رہا ہے۔
  • چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین 'کسی بھی قسم کی جنگ' کے لیے تیار ہے۔
  • اعلیٰ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے فوجی امداد معطل کرنے کے علاوہ یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے۔
  • پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔
  • اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جامعہ حفصہ کا کچھ حصہ گرائے جانےکے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت بعداز گرفتاری پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

امریکہ کے ساتھ ’کسی بھی قسم کی جنگ‘ کے لیے تیار ہیں: چین


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.