لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم گوجرانوالہ سے گرفتار: ایف آئی اے

ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا اور وہ درجنوں مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔
  • ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے مزید تحقیقات کے لیےتھانہ ایف آئی اے منتقل کر دیا گیا ہے
  • چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین 'کسی بھی قسم کی جنگ' کے لیے تیار ہے۔
  • اعلیٰ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے فوجی امداد معطل کرنے کے علاوہ یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے۔
  • پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم گوجرانوالہ سے گرفتار: ایف آئی اے


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.