پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں میں غیر ملکی ہتھیاروں اور آلات کا استعمال واضح ثبوت ہے کہ افغانستان اب بھی ان عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے۔
- بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے گورگین مینگل سمیت گیارہ سو افراد پر درج مقدمے کو واپس نہ لینے کے خلاف پارٹی کارکنوں نے بلوچستان کی تین اہم شاہراہوں کو بند کیا ہے
- پاکستان گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں دوسرے نمبر پر ا گیا ، گزشتہ سال کے مقابلے میں دہشت گردی کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ
- ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے مزید تحقیقات کے لیےتھانہ ایف آئی اے منتقل کر دیا گیا ہے
- چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین 'کسی بھی قسم کی جنگ' کے لیے تیار ہے
بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف