پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احمدی برادری کے ایک قبرستان میں موجود تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔
- اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو غزہ کے 'مزید علاقوں پر قبضے کا حکم'
- پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احمدی برادری کے قبرستان پر حملہ: 'انتہا پسندوں نے 76 قبروں کے کتبے توڑ دیے'
- رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
- صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست کی سماعت، عدالت نے ایس ایچ او سے ریکارڈ طلب کر لیا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں
- وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی نئے فوجی آپریشن کا آغاز نہیں کیا جا رہا اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں اس موضوع پر بات ہوئی ہے۔
- سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احمدی برادری کے قبرستان پر حملہ: ’انتہا پسندوں نے 76 قبروں کے کتبے توڑ دیے‘