پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 1.3 ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف بورڈ کی حتمی منظوری کی صورت میں موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 28 ماہ کی ارینجمنٹ کے تحت 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ اس پرو گرام کے تحت مجموعی قرض کی رقم دو ارب ڈالر ہوجائے گی جبکہ توسیع فنڈ فیسیلیٹی ارینجمنٹ 37 ماہ کے لیے ہو گا۔
  • آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ فیسیلیٹی کے تحت پہلے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی فیسیلٹی کے تحت ایک نئے معاہدے پر سٹاف لیول کی سطح پر معاہدہ ہو گیا ہے۔
  • موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کے لیے آئی ایم ایف پاکستان کو 28 ماہ کی ارینجمنٹ کے تحت 1.3 ارب ڈالر دے گا۔
  • آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران، پاکستان نے چیلنجنگ عالمی ماحول کے باوجود میکرو اکنامک استحکام کی بحالی میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔
  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے صحافی وحید مراد کو نامعلوم افراد نے گذشتہ رات مبینہ طور پر اغوا کر لیا ہے۔
  • وائٹ ہاؤس کے مطابق روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے اور فوجی حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 1.3 ارب ڈالر قرض کی قسطکے لیے سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.