پاکستان اور چین سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد

امریکی پابندی کی ذد میں آنے والی کمپنیوں میں 19 پاکستانی، 42 چین، متحدہ عرب امارات، ایران کی چار چار کمپنیاں بھی شامل ہیں۔امریکہ کا دعویٰ ہے کہ جن اداروں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں وہ امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کے منافی کام کر رہے ہیں۔
  • امریکہ نے پاکستان سمیت چین، متحدہ عرب امارات سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں
  • امریکہ نے سراج حقانی سمیت دیگر طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت واپس لے لی
  • آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ فیسیلیٹی کے تحت پہلے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی فیسیلٹی کے تحت ایک نئے معاہدے پر سٹاف لیول کی سطح پر معاہدہ ہو گیا ہے
  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے صحافی وحید مراد کو نامعلوم افراد نے گذشتہ رات مبینہ طور پر اغوا کر لیا ہے۔
  • وائٹ ہاؤس کے مطابق روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے اور فوجی حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے

پاکستان اور چین سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts