وزیر اعظم کی گوادر میں فائرنگ سے پانچ مسافروں کی ہلاکت کی مذمت: ’ملک دشمن عناصر کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘

بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب مختلف واقعات میں سی ٹی ڈی کے انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدھ کے روز بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
  • امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی 'را' پر مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف پابندیوں کی سفارش کی ہے۔
  • وزیر اعظم کی گوادر میں فائرنگ سے پانچ مسافروں کی ہلاکت کی مذمت: 'ملک دشمن عناصر کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے'
  • بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب تشدد کے واقعات میں سی ٹی ڈی کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • جنوبی کوریا کے جنگلات میں 'تباہ کن' آگ بجھانے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی

وزیر اعظم کی گوادر میں فائرنگ سے پانچ مسافروں کی ہلاکت کی مذمت: ’ملک دشمن عناصر کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts