بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق کوئٹہ کے وسط میں ڈبل روڑ پر ہونے والے اس دھماکے میں پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
- ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہاقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے تبصروں میںدہشت گرد حملوں میں شہری ہلاکتوں کو کم کرکے پیش کیا گیا ہے۔ شرپسند عناصر کے جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں۔
- امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی 'را' پر مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف پابندیوں کی سفارش کی ہے۔
- وزیر اعظم کی گوادر میں فائرنگ سے پانچ مسافروں کی ہلاکت کی مذمت: 'ملک دشمن عناصر کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے'
- بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب تشدد کے واقعات میں سی ٹی ڈی کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- جنوبی کوریا کے جنگلات میں 'تباہ کن' آگ بجھانے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی
کوئٹہ ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، دو افراد ہلاک 16 زخمی