مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں سنہ 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے حکومت کرنے والی فوج نے چھ علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بندش اور انٹرنیٹ کے معطل ہونے کی وجہ سے شدید مُشکلات کا سامنا ہے۔
- میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے درجنوں افراد لاپتہ
- آئی ایم ایفنے پاکستان کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دے دی ہے تاہم آئی ایم ایف نے بجلی پر ٹیکسوں میں کمی کی پاکستان کی تجویز کو مسترد کیا ہے۔
- امریکہنے فلسطین کے حامی مظاہرین کے خلاف کارروائی کے تحت کم از کم 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں
- اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستانی صحافی وحید مراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔
- بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، پریس کلب جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد چھ علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان