متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات: ’خطے میں تنازعے کے پھیلاؤ کو روکنے پر تبادلہ خیال‘

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والی ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ’غزہ جنگ بندی معاہدے، یرغمالیوں کی رہائی اور خطے میں تنازع کے پھیلاؤ کو روکنے‘ کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
  • متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، 'خطے میں تنازع کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تبادلہ خیال'
  • اسرائیلی وزیرِ خارجہ کے مطابق یہ شیخ عبداللہ بن زاید سے ان کی دوسری ملاقات ہے
  • بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خواتین رہنماؤں کی لیے دیے گئے دھرنے کے شرکا کو کوئٹہ کی جانب مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف بی این پی نے آج صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے
  • وائٹ ہاؤس کی قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات کے اعلان کے بعد 50 سے زائد ممالک تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے وائٹ ہاؤس سے رابطہ کر چُکے ہیں

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات: ’خطے میں تنازعے کے پھیلاؤ کو روکنے پر تبادلہ خیال‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.