غزہ میں طبی اہلکاروں کی ہلاکت ’آپریشنل غلط فہمی‘ کے باعث ہوئی : اسرائیلی فوج کی تحقیقات

اسرائیلی فوج نے اپنی تحقیقات میں کہا ہے کہ غزہ میں 15 طبی کارکنوں کی ہلاکت ایک آپریشنل غلط فہمی اور احکامات کی خلاف ورزی کے باعث ہوئی۔ یاد رہے کہ23 مارچ کو آئی ڈی ایف نے ریڈ کریسنٹ کی ایمبولینسوں، اقوامِ متحدہ کی گاڑی اور فائر بریگیڈ کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 14 طبی کارکن اور ایک اقوامِ متحدہ کا اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی مفاد میں کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے
  • ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف قلات شہر میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی جس نے بعد میں مظاہرے کی شکل اختیار کر لی۔
  • امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اسلام آباد میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے مارچ کے شرکا سے خطاب میں 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حماس کا پاکستان میں دفتر کھولا جائے
  • پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب تک 149 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور 14 مقدمات درج کیے ہیں

غزہ میں طبی اہلکاروں کی ہلاکت ’آپریشنل غلط فہمی‘ کے باعث ہوئی : اسرائیلی فوج کی تحقیقات


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.