پاکستان میں انسداد پولیو مہم شروع: جنوبی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر حملہ، لکی مروت میں بائیکاٹ کی کال

پاکستان میں ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو وائرس کی بیماری سے بچانے کے لیے آج سے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مگر جہاں ایک طرف خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مقامی قبائل پر مشتمل ایک جرگے نے اس مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تو وہیں سابقہ قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
  • پاکستان میں انسداد پولیو مہم شروع: جنوبی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر حملہ، لکی مروت میں بائیکاٹ کی کال
  • میانوالی اور مکڑوال میں کارروائی کے دوران 10 سے زیادہ شدت پسند ہلاک: پنجاب پولیس
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
  • یمن میں فضائی حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہیں

پاکستان میں انسداد پولیو مہم شروع: جنوبی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر حملہ، لکی مروت میں بائیکاٹ کی کال


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.