پاکستان میں سوموار کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8,100 روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
- پاکستان میں انسداد پولیو مہم شروع: جنوبی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر حملہ، لکی مروت میں بائیکاٹ کی کال
- میانوالی اور مکڑوال میں کارروائی کے دوران 10 سے زیادہ شدت پسند ہلاک: پنجاب پولیس
- پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بدولت انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ جبکہ ملک میں سونے کی قیمت حالیہ اضافہ کے بعد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
- یمن میں فضائی حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہیں
پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پر: جنوری سے اب تک 31 فیصد کا اضافہ