ایران کے حکام کا کہنا ہے کہ شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 750 زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی شہر بندر عباس کے قریب واقع ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکہ سنیچر کی صبح ہوا۔
- ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 750 زخمی ہوئے ہیں
- پاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، ’بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف
- پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
- انڈیا یقینی بنا رہا ہے کہ پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ نہ مل سکے: انڈین وزیر آبی وسائل
- بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر انڈیا نے ایک اور حملہ کرنے کی کوشش کی ہے، اس دریا سے ہمارا پانی بہے گا یا ان کا خون بہے گا۔
- بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے اس میں نو شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، کم از کم 14 ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی: ’آگ ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں پھیلتی گئی‘