پاکستانی فوجی کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہلاک ہونے والے شدت پسندوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
- پہلگام حملے کی سازش رچنے والوں کو کڑا جواب دیں گے: مودی کا پیغام
- کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں
- ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں
- اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کی مذمت، تمام ملکوں سے تعاون کا مطالبہ
- انڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری
- پاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، 'بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف
- پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
افغانستان سے آئے 54 شدت پسند ہلاک: ’یہ گروہ پاکستان میں ہائی پروفائل دہشتگردی کرنا چاہتا تھا‘، آئی ایس پی آر