پاکستان کے سرکاری ریڈیو نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ انڈیا نے کواڈ کاپٹر کی مدد سے بھمبھر کے علاقے مناور سیکٹرمیں جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی جس کے جواب میں اسے فورسز نے مار گرایا۔
- پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ
- غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا کی مہم میں 12762 افراد ڈی پورٹ: پنجاب پولیس
- شواہد موجود ہیں کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا: پاکستان کا دعویٰ
- سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئی ہیں؟
- پہلگام حملہ: راہل گاندھی کا مودی کو خط، خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ
- کینیڈا میں عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔
- ایرانی پورٹ پر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی
پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ