انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے ردعمل میں طریقہ کار، اہداف اور وقت کا تعین کرنے میں مسلح افواج کو ’مکمل آپریشنل آزادی‘ ہے۔ انھوں نے یہ بیان ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر دیا جس میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سمیت تینوں سروسز کے سربراہان موجود تھے۔
- انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام حملے کے جواب میں مسلح افواج کو ’کھلی آپریشنل آزادی‘ دی ہے
- پاکستانی فوج کا انڈیا پر 'سرحد پار دہشتگردی' کا الزام: 'اِن کارروائیوں میں را نہیں، انڈین فوج ملوث ہے'
- پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ
مسلح افواج کو پہلگام حملے کے جواب میں ہدف اور وقت کے تعین کی مکمل آزادی ہے: مودی