بھارت کا معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرنےکا حکم

image

بھارت نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بین الاقوامی خبر رساں اداروں سمیت نامور صارفین کے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہناہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت ملی ہے،سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق بھارتی حکم نامے میں بین الاقوامی خبر رساں اداروں، نامور صارف کے اکاؤنٹس بھی شامل ہیں۔

بھارتی حکومت نے 8 ہزار اکاؤنٹ بلاک نہ کرنے کی صورت میں بھاری جرمانوں اور کمپنی کے مقامی ملازمین کی گرفتاریوں کی دھمکی دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہناہے کہ صرف بھارت میں ان اکاؤنٹس کو بند کریں گے، اکاؤنٹس کی بندش کے بھارتی مطالبے سے متفق نہیں ہیں، قانونی چارہ جوئی کے راستے دیکھ رہے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.