ایران اسرائیل کشیدگی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تبدیل

image

ایران اسرائیلی کشیدگی کے باعث پاکستان ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا۔

ایرانی فضائی حدود کی بندش کے بعد قومی ائیرلائن پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا ہے، گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کےمطابق سعودیہ،بحرین،یواےای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سےہوتی ہوئی جارہی ہیں،ٹورنٹو اور پیرس جانےوالی پروازیں اومان کی فضائی حدوداستعمال کررہی ہیں۔

ایران اسرائیلی کشیدگی کے باعث پاکستان ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا۔ ایرانی فضائی حدود کی بندش کے بعد قومی ائیرلائن پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا ہے، گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کےمطابق سعودیہ،بحرین،یواےای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سےہوتی ہوئی جارہی ہیں،ٹورنٹو اور پیرس جانےوالی پروازیں اومان کی فضائی حدوداستعمال کررہی ہیں۔

 


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.