اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے 150 میزائل اسرائیل کی طرف داغے۔
ایرانی میزائل حملے میں 40 اسرائیلی باشندے زخمی ہو گئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک
ہے۔
ایرانی میزائلوں کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے مضافات میں نو عمارتیں تباہ ہو
چکی ہیں۔