ایرانی فوج نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی جہاز گرائے، ایرانی حکام

image

ایرانی فوج نے ایک گھنٹے کے اندر اسرائیل کے دس جنگی طیارے مار گرائے۔ ایرانی فوج کے مطابق ان طیاروں میں ایف ، تھرٹی فائیو میں شامل ہے۔

الجزیرہ رپورٹ کے مطابق خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ایک گھنٹے میں ملک کے مختلف علاقوں میں دس دشمن اسرائیلی فوجی طیارے مار گرائے ہیں۔

ایرانی حکام نے ان کارروائیوں کو اپنی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ قرار دیا ہےْ۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.