ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے ایک اور ریڈ لائن عبور کی اور جوہری پروگرام پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
پریس کانفرنس میں کہا اسرائیلی حملے امریکا کی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے۔
عالمی برادری کو اسرائیل کی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے، اسرائیل پر جوابی حملے اپنے دفاع میں کیے۔
ہمیں اسرائیل کے معاشی اہداف پر حملوں پر مجبور کیا گیا،.